حید ر آ باد 22 جو لا ئی ( ایجنسیز) ہند و ستا ن کی ٹینس اسٹا ر ثا نیہ مر ز ا کو تلنگا نہ کا بر ا نڈ ا مبیسیڈر مقرر کیا ہے۔ وہ تلنگا نہ ر یا ست کی دلچسپی اور ا
سکیما ت کو ملک اور بیر و ن ملک میں وا قف کر ا ئینگی۔ اس مو قع پر تلنگا نہ کے چیف منسٹر کے چند ر شیکھر ر او نے تقر ر نا مہ اور ایک کر و ڑ کا چیک سا نیہ مر ز ا کے حو الے کیا ۔ ثا نیہ مر زا کا انٹر نیشنل ٹینس میں 5 وا ں ر ینک ہے ۔